درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 191
75 عجب دارم از لطف اے کردگار پذیرفته چون من خاکسار pazeerafte'ee chooN mane khaaksaar 'ajab daaram az lotf ay kirdegaar اے پروردگار میں تیری مہربانیوں پر حیران ہوں کہ تو نے مجھ جیسے نا چیز کو قبول کر لیا ہے پسندید گانے بجائے pasaNdeedgaane bajaa'e rasaNd رسند ز ما کهترانت چه آمد پسند ze maa kahtaraanat che aamad padaNd پسندیدہ لوگ تو کسی مرتبہ کو پہنچ سکتے ہیں ہم جیسے حقیروں کی کون سی چیز تجھے پسند آ گئی چو از قطره خلق پیدا کنی ہمیں عادت اینجا ہویدا کنی hameeN 'aadat eeNjaa howaidaa koni choo az qatre'ee khalq paidaa koni چونکہ تو ایک قطرے سے ایک جہان پیدا کر دیتا ہے۔یہی عادت یہاں بھی ظاہر کرتا ہے (تجلیات الهیه ، روحانی خزائن جلد 20 ص 410) 526 لے یہ شعر سعدی کا ہے