درثمین فارسی کے محاسن — Page 75
بیان کئے جانے کے لائق ہیں اور جنہیں حضرت اقدس نے کھول کھول کر بیان کیا ہے۔بے شک بعض دوسرے بزرگوئی نے بھی اس دریائے فیض کا ذکر کیا ہے لیکن خدا اور رسول کی باہمی محبت کا ذکر جس جوش اور تواتر سے حضرت اقدس نے کیا ہے ویسا بیان اور کہیں نہیں پایا جاتا کسی کسی جگہ اس طرف اشا سے ملتے ہیں تفصیلی بیان کہیں نہیں اور حنا قدس نے اس دو طرفہ محبت کا بیان بھی ایسے پیار سے الفاظ میں کیا ہے کہ روح وجد کر اٹھتی ہے اور یہ ذکر صرف فارسی کلام میں ہی نہیں اردو اور عربی کلام میں بھی اسی طرح موجود ہے اور نشر میں تو اس کثرت سے اور اتنے وسیع پیمانہ پر کیا ہے جس کی کوئی انتہا نہیں۔پس ظاہر ہے کہ حضرت مسیح موعود اس اکمل ترین انسان خاتم النبيين محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے امل ترین حامد ہیں۔اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكَ وَسَلَّمْ : شه : محمد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلمکے متعلق ان بزرگوں کے کلام اور حضرت مسیح موعود کے کلام کے جو امتیازی پہلو ہیں ان کی تفصیل جنگ تا صے پر ملاحظہ فرمائیے :