درثمین فارسی کے محاسن — Page 198
تجنیس ناقص دونوں لفظ متفق الحروف لیکن مختلف الحرکات ہوں جیسے سے مرایس است که ملک کا بدست آید بن کر ملک ملک زمین را بقا کجا باشد؟ ور تین طلا) آن کسی که عاملش شد شد محزن معارف والی بے خبر ز عالم کیں عالمے ندیده در تمین شد کہ آل سعید زطاعون نجات خواهد یافت : که جست و جت پنا ہے بیچارہ دیوار ہے ور ثمین من) تجنیس قلب دونوں لفظ حروف کی تعداد اور نوع میں متفق ہوں لیکن ترتیب میں مختلف بر دل شاں ابر رحمت با سیاره : هر مرادشان لفضل خود بر آلله ابرادور بار میں حروف برابر ہیں لیکن ترتیب مختلف۔در ثمین ص ۲۳) م تجنیس زائد کا متجان میں دوسرے کلم سے ایک یا دوحرف زیادہ ہوں جیسے۔ے ترجمہ : میرے لئے کافی ہے کہ آسمانی بادشاہت آجائے کیونکہ زمینی حکومت اور جائیداد کو بقا نہیں ہے۔جو شخص اس کا عالم ہوگی و معرفت کا خزانہ بن گیا، وہ جنسی یکیفیت نہیں پائی وہ دنیا جہان سے غافل رہا۔وہ خوش قسمت طاعون سے نجات پائیگا ، جس نے چھلانگ لگا کر میرے گھرمیں پناہ ڈھونڈھال یعنی جلد حل ہو گیا۔۲ ترجمہ : ان کے دلوں پر رحمت کا بادل برسا ، اپنے فضل سے ان کی ہر مراد پوری کر۔