درثمین فارسی کے محاسن — Page 142
۱۴۳ کا لاں گز شوق دلبر می روند : با دو صد بار سبکتر می روند این کمال آمد که با فرزند و زن : از همه فرزند و زن کیسو شدن در جهان و باز بیرون از جہاں ہے بس ہمیں باشد نشان کا ملاں چون ستورے زیر بار افتد بسر در تهی رفتن سریع و تیز تر ایس چنیں ایسے کجا آید بیکار به تابکار است این در اسپانش مدار اسپ آن اسپ است کو بار گراں : مے کشید ہم سے رو دین خوش عنان کا ملے گرزن بدار و صد ہزار به صد کنیزک صد ہزاراں کاروبار پس گرافتد در حضور او فتور نیست آن کامل زقربت هست دور نیست آن کامل زمردے زندہ جہاں ا گر خردمندی زمردانش بخوان کامل آن باشد که با فرزند وزن : با عیال و جمله مشغولی تن ؟ لے ترجمہ : کامل لوگ جو ہر کے شوق میں رواں ہیں۔وہ روسو بوتھوں کے باوجود ہلکے پھلکے چلتے ہیں۔کمال تو یہ ہے کہ اس کام، اولاد اور بیویوں کے باوجود سب اولاد اور بیویوں سے الگ رہتے ہیں۔وہ دنیا میں بھی ہیں۔پھر بھی دنیا سے الگ ہیں۔بس کامل لوگوں کی یہی نشانی ہوتی ہے۔جب کوئی گھوڑا بوجھ تلے آکر سر کے بل گر پڑے، مگر خالی چلنے میں چالاک اور تیز ہو، ایسا گھوڑا کہاں کام آسکتا ہے۔وہ تو نکما ہے، اسے گھوڑوں میں مت شمار کردو، گھوڑا وہ گھوڑا ہے جو بھاری بوجھ اٹھا کر باگ کے محض الشارے پر چلتا ہے۔اگرکسی کامل انسان کی لاکھوں عورتیں ہوں سینکڑوں لونڈیاں اور لاکھوں کا روبار ہوں پھر بھی اگر خدا کی طرف کی توجہ میں شکستی پیدا ہو جائے تو وہ کامل نہیں۔وہ خدا کے قرب سے دور ہے۔نہ تو وہ کامل ہے اور نہ وہ کوئی بیدار مغز مرد ہے، اگر تو عقلمند ہے تو اُسے مردوں میں شامل مت سمجھ۔کامل وہ ہے جو بیوی بچوں کے با وجود اور باوجود اہل وعیال اور جسمانی مشاغل کے ،