درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 88 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 88

^^ دین اسلام اب دین اسلام کی فضیلت کے متعلق حضرت اقدس کے کلام سے چند اقتباسات پیش کئے جاتے ہیں اے بہتر مذ ہے ، غور کردم بسے : شنیدم بدل ، محبت ہر گئے بخواندم نہ ہر ملتے دفترے ؛ پدیدم، نہ ہر قوم دانشور ز ہم از کودکی سوئے ان تا ختم : دریں شغل خود را بینداختم جوائی ہمہ ، اندرین باختم : پول از غیر این کار پرداختم بماندم درین غم ، زمان در از به نخفتم از فکرش شبان در انه نیگه در کردم، ان روئے صدق وسدد : به ترس خداؤ به عدل و به داد کو اسلام دینے، قوی و متین : ندیدم ، که بر منبعش آفرین چنان دارد این دیں صفا بیش بیش : که حامد به بیند درو روئے خویش ے ترجمہ : میں نے ہر مذہب پر غور کیا ہے ، اور یہ شخص کے دلائل توجہ سے سنتے ہیں۔میں نے ہر مذہب کی بہت سی کتابیں پڑھی ہیں۔اور ہر قوم کے کسی دانشور سے ملاقات کی ہے۔بچپن سے ہی میں نے اس بار ہمیں پوری کوشش کی ہے۔اور اپنے تئیں اس کام میں ڈالے رکھا۔میں نے جوانی بھی سب اس میں لگا دی اور اس کے علاوہ باقی سب کاموں سے دل کو فارغ رکھا۔میں ایک لمبا عرصہ اسی غم میں مبتلا رہا۔اور اسی فکر میں طویل راتیں سو نہیں سکا۔میں نے حق اور سر استی اور خوف خدا اور عدل و انصاف کے ساتھ خوب غور کیا لیکن میں نے اسلام میسا ٹھوس مذہب اور کوئی نہیں دیکھا۔اس کی منبع پر آفرین ہو۔اس دین میں اتنی زیادہ صفائی ہے کہ حاسد اس میں اپنا چہرہ دیکھ لیتا ہے ؟