درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 87 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 87

AL نور مهره ماه رافی نور اوست : هر قبور تابع منشور اوست (ترشین منت لاجرم طالب رضائے خدا ؛ بگلر از ہمہ برائے جندا شیوہ اس سے شود فدا گشتن به بهر من هم زمان جدا گشتن حق زجاں در رضائے خُدا شدن چون خاک با نیستی و فنا و استهلاک دل نهادن در آنچه مرضی یار : صبر زیر مجاری اعتدال ) درثمین صال) ے ترجمہ : چاند اور سورج کی روشنی اس کے نور کا فیضان ہے۔ہر چیز کا ظہور اسی کے فرقان کے تحت ہوتا ہے۔کے ترجمہ : لاریب خدا کی رضا کا طالب خدا کی خاطر سب سے قطع تعلق کر لیتا ہے۔اس کا شیوہ خدا کی راہ میں فدا ہونا اور خدا کے لئے اپنی جان کی قربانی پیش کرتا ہوتا ہے۔خدا کی خاطر خاکساری، نیستی ، فنا اور ہلاکت اختیار کرنا۔محجوب کی رضامیں محو رہنا اور قضا و قدر کی تلخیوں پر صبر کرنا ہے