درثمین فارسی کے محاسن — Page 84
A پر لانے کی ضرورت ہی کیا ہے جب کہ آپ کے محمد وحین میں اصلی اور حقیقی خوبیاں اتنی ہیں کہ ابدالاباد تک بیان کرتے رہیں تو بھی ختم نہیں ہوسکتیں۔طرز بیان ایسا موثر کہ ہر بات دل میں اترتی چلی جاتی ہے۔غرض آپ کے کلام پر جہاں بھی نظر پڑتی ہے یہی معلوم ہوتا ہے کہ وہی جگہ سے زیادہ حسین اور دلکش ہے۔جیسا کہ نظیری نے کہا تھا کہ ز فرق تا قدمش ہر کجا کہ مے نگریم : کرشمہ دامن دل مے کشد که جا اینجاست ے اس (محبوب) کے سر کی چھوٹی سے ہے کہ پاؤں تک جہاں کہیں نہ ڈا تھا وں راہی جگہ کا حسن دامن دل کو یہ پتا ہے کہ (اصل دیکھنے کے لائق) جگہ یہی ہے :