درثمین فارسی کے محاسن — Page 294
۲۹۴ نمبر شمار نام شاعر ۳۸ ☑ الم سعدی " حافظ " اشعار باران در لطافت طبیعیش خوان نیست : در باغ لاله روید و در شوره بوشن بارش سجس کی پاکیزہ فطرت میں کوئی ناموافقت نہیں، وہ باغ میں تو پھول اگاتی ہے اور شورہ زمین میں گھاس پھونس (ازالہ اوہام حصہ اول صنت) تامل کنان در خط و صواب : به از ثرا اثر خایان حاضر جواب خطا و صواب میں سوچ سے کام لینے والے ، بیہودہ گو حاضر جواب سے اچھے ہیں۔ازاله او هام حصر اول ) عیب بندان مین سے زاہد پاکیزه شست : توچہ دانی کو پس پرده چه خواست پر نشست اسے پاک طبیعت نے ہندوں پر اعتراض مت کر، تجھے کیا پتہ کہ پردہ کے پیچھے کوئی چیز انزاله او نام حصته اول ط۳) خوبصورت ہے یا بد صورت چو بشنوی سخن اهل دل مگو که خطا است : سخن شناس نه مو بر اخطا اینجاست جب تو دل والوں کی کوئی بات سنے تو مت کہ اٹھے کہ غلط ہے ، اسے عزیز تو بات نہیں سمجھ سکتا غلطی تو یہی ہے۔(ازالہ اوہام حصہ اول ط۳) ضرب المثل بر کاریکه همت بسته گردد به اگر خاصی بود گلدسته گردد جس کام کے لئے کمر بہت کسی لی جائے ، اگر اس میں کانٹے بھی ہوں تو وہ گلدستہ م معلوم بن جائیں گے۔(ازالہ اوہام حصہ دوم حت) چه عقلی است صد سال اندوختن : پس آن گاه در یک دمے سوختن کیسی عقل ہےکہ سوسال تک جمع کرتے رہنا اسکے بعد ایک پل میں جو ڈالنا حقی در یا مالا) ۴۴ مولاناروم گندم از گندم بروید جوزجو از مکافات عمل غافل مشو گندم سے گندم میں لگتی ہےاور جو سے جو تو نے مل کی پاداش سے فائنل نہ ہو۔