درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 182 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 182

Ar از خرد مندان مرا انکار نیست : لیکن این راه راهو میل یا نیست خردمندان در تمین ۳ ) دیکھئے دونوں شعروں میں تسلیم شدہ امر پرپیل نہ کرنے کے لئے کیسے خوبصورت عذر پیش کئے ہیں۔جمع : یعنی چند چیزوں کو ایک حکم کے نیچے جمع کریں۔جیسے سے شوق و انس و الفت و مہر ووفا : جملہ از الهام می دارد ضیا اور تین من از خدا باشد خدا را یافتن : نے یہ مکر وحیده و تدبیر دفن در زمین منت حافظ دستار و جواد و کریم بیکسال را بار و رحمان و رحیم۔در تمین طلا) گر به منو صحبت خوای به بینی زود تر : خارا کے دشت و تنہائی و عین عالیے ہے ور ثمین صلات) تفریق دو چیزوں میں سے جو کسی وصف میں متحد ہوں اختلاف اوصاف ظاہر کریں۔جیسے زیبر و تریاق است در مامستتر : آلی کشد این مے دہر جان دگر ور ثمین ص لے ترجمہ : مجھے داناؤں کی دانائی سے انکار نہیں لیکن یہ راستہ محبوب کے وصل کا راستہ نہیں۔سے ترجمہ : شوق انس، الفت اور مہرہ وفا، ان سب کی رونق الہام سے ہے ، خدا کی مد سے ہی خدا کو پاسکتے ہیں ن کہ ان کی جملہ اور کر فری کے ساتھ۔وہ حفاظت کرنیوالی پردہ پوش ہنی اور کریم ہے ، بیکسوں کا دوست ، رحمان اور رحیم ہے۔اگر تو جنوں کی صحب کے خواہشمند ہے ، تو جلد ہی جنگل کے کانٹوں، تنہائی اور لوگوں کے طعنے دیکھ لے گا۔کے ترجمہ : ہمارے اندر زہر اور تریاق دونوں پوشیدہ ہیں، وقتل کرتا ہے اور یہ نئی زندگی بخشتا ہے۔