درثمین فارسی کے محاسن — Page 183
JAN تقسیم یہ ہے کہ پہلے چند چیزیں ذکر کریں پھر جوئے ان سے نسبت رکھتی ہو اسے بطریق تعی ذکر کریں جیسے :۔همچنین بنده آفتاب و متمر : بند در سیرگاه خویش و مقر! ماه را نیست طاقت این کار که بتابد بروز چون احرار نیز خورشید را نه یا رائے : کہ نبد بر سریر شب پائے ہے در ثمین صلا) تجدید ایک شے ذی صفت سے ایک اور شے مانند اس کے اسی صفت سے متصف حاصل کریں واسطے مبالغہ کے تا کہ معلوم ہو کروہ پہلی سے زیادہ اس صفت میں ایسی کامل ہے کہ اس سے ایک اور شے اسی صفت سے متصف حاصل ہو سکتی ہے۔اپنے آپ کو غیر سمجھ کر باتیں کرنا بھی اسی میں شامل ہے۔جیسے سے مشترخ درباره را فراگیر : پیدائین این و آن چه جوئی؟ در ثمین ) مشتری دعوائے مسیحیت سے پہلے حضرت اقدس کا تخلص تھا۔گر دلازیں کوچہ بیروں نگذریم : ہم سگان کوچه از ما بهتراند در تمین (۲۵) ے ترجمہ : اس طرح سورج اور چاند بھی پابند ہیں، اپنے اپنے گھومنے کی جگہ یں اور اپنے مقام ہیں۔چاند کو اس امر کی قدرت حاصل نہیں کر دن کے وقت آزادانہ چک سکے۔اسی طرح سورج کو بھی یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ رات کے تخت پر قدم رکھ سکے۔سے ترجمہ اسے فرغ محبوب کے در کی چوکھٹ مضبوطی سے پکڑ، اس یا اُس (یعنی دوسروں کے اردگرد سے کیا ڈھونڈ رہا ہے۔سے ترجمہ اسے دل اگر ہم عشق کے کوچہ کو طے نہ کریں تو گلیوں کے کتے بھی ہم سے بہتر ہیں۔