دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 17
الزام نمبر ٥ کتاب آئینه صداقت اور کلمة الفصل " کی بعض ، " عبارتیں درج کر کے یہ تبصرہ کیا گیا ہے کہ : " کلمہ گو مسلمان احمدی عقیدہ میں مسلمان نہیں : گویا مرزا قادیانی کے بغیر یہ کلمہ طیبہ باطل ٹھہرتا ہے ) صفحه ۱۳ ، پھر کمال بے شرمی سے یہ لکھا ہے۔: (In زیادہ شان والا نبی مرزا قادیانی اس کے مفہوم میں داخل ہو گیا۔ہاں مرزا کے بغیر یہ کلمہ مہمل، بے کار اور باطل رہا۔جواب ان کتب کے مندرجات سے نہایت گستاخانہ نتیجہ نکالا گیا ہے۔یہ ان کے دل کی بات ہوگی۔احمدیوں کی نہیں۔یہ ایک بے بنیاد اور ظالمانہ اعتراض ہے۔جس کا حقیقت دور کا بھی تعلق نہیں۔ان کتابوں کی ساری بحث مندرجہ ذیل حدیث نبوی کی بناء پر ہے کہ مَنْ مَشَى مَع ظَالِب ليقويه ولويته اند