دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 37
ساتھ ہی خدائے کریم و رحیم کھا کر کہتا ہوں کہ اسلام ایسا مذہب نہیں ہے۔بلکہ دنیا میں صرف اسلام ہی یہ خوبی اپنے اندر رکھتا ہے کہ وہ بشرط نچی اور کامل اتباع کاری سید و مولی آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مکالمات الہیہ سے مشرف کرتا ہے ، اسی وجہ سے تو حدیث میں آیا ہے کہ علماء امتی كانبیاء بنی اسرائیل، یعنی میری امت کے علماء ربانی بنی اسرائیل کے نبیوں کی طرح ہیں ؛ اس حدیث میں بھی علماء ربانی کو ایک طرف اُمتی کہا اور دوسری طرف نبیوں سے مشابہت دی ہے۔تو ہے مکمل عبارت لیکن مصنف رسالہ نے پہلی سطروں کے سوا باقی پوری عبارت جو پورے کی روح اور جان تھی۔جان بوجھ کر چھوڑ دی اور خلاصہ یہ پیش کیا کہ : قادیانیوں کے نزدیک