دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 1 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 1

زمة الحد " یوگوسلاویہ، بلغاریہ اور بعض دوہ ممالک میں مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے ، پاکستان، عیسائیت کے مہیب سیلاب کی زد میں ہے ، اور جیسا کہ کراچی کے رسالہ تکبیر (۲۲۵ ۳۱ جنوری شسته ، نے انکشاف کیا ہے۔ایک عالمی ، سازش کے تحت مسیحی آبادی تشویش انگیز حد تک بڑھ گئی ہے ، تمام میجی ادارے مسلمانوں کو مرتد بنانے میں سرگرم عمل ہیں۔تمام مشنری تعلیمی ادائے (جن کو ضیاء حکومت نے مشنریوں کو واپس کر دیا ہے ، ارتداد کا اڈہ بنے ہوئے ہیں اور پاکستان کے قریبی جزیرہ سیشلز میں ایک طاقتور ریڈیو ٹرانسمیٹر کر دیا گیا ہے۔جو روزانہ پانچ زبانوں میں مسیحی تعلیمات