دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 23 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 23

rr اسلام ہے۔اس کے اور اس کی جماعت سے تعلق رکھنے والے کسی مولوی کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز اور حرام ہے۔اس کی جماعت سے تعلق رکھنا صریح کفر اور ضلالت ہے۔وہ امریکہ اور سرمایہ کے داروں کا ایجنٹ ہے۔اب وہ موت آخری کنارے پر پہنچ چکا ہے۔اور اب اسے کوئی طاقت نہیں بچا سکتی۔اس کا جنازہ نکل کر رہے گا۔د ہفت روزہ زندگی۔دار نومبر له منجانب جمعیته گارڈ ۱۰ ۱۹۹۹ لائل پور)