دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 12 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 12

فرماتے ہیں علیه تم شن پچکے ہو کہ ہمارے نبی کریم وسلم کے دو نام ہیں، ایک محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! اور یہ نام توریت میں لکھا گیا ہے۔جو ایک آتشی شریعت ہے۔جیسا کہ اس آیت سے ظاہر ہوتا ہے: محمد رسول الله والذين معه اشداء على الكفار رحما بينهم ) اربعین را مد ( ) یہ اتنی واضح بات ہے کہ مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی ایڈووکیٹ فرقہ اہلحدیث نے فتوی تکفیر سے قبل یہ اعتراف کیا کہ مولف براہین احمدیہ نے ہرگز یہ دعویٰ نہیں کیا کہ قرآن میں ان آیات کا مورد نزول در مخاطب نہیں ہوں۔اور جو کچھ قرآن یا پہلی کتابوں رئیسی میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابراهیم و آدم ہیم السلام کے خطاب میں خدا نے فرمایا ہے۔اس سے میرا خطار مراد ہے