دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 8
یہ بھی سفید جھوٹ ہے ، ظلی اور بروزی نبی کے معنے صرف یہ ہیں کہ آپ کو ہر فیضی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی سے عطا ہوا ہے ، چنانچہ بانی سلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں : یہ شرف مجھے محض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیٹری سے ملا ہے ، اگر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت نہ ہوتا۔اور آپ کی پیروی نہ کرتا۔تو اگر دنیا کے تمام سیاروں کے برابر میکے اعمال ہوتے تو بھی نہیں کبھی یہ شرف مکامله و مخاطبہ ہرگز نہ پاتا ہے نہیں ہمیشہ تعجب کی نگہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمد ہے ، ہزار ہزار درود اور سلام اس پر یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے۔اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا۔اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں پھر خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا۔اس کو تمام انبیاء اور تمام اولین و آخرین پر فضیلت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں ، وہی ہے جو سرچشمہ ہر ایک فیض کا ہے، اور وہ شخص جو بغیر اقرا اسے تجلیات الہیہ صفحہ ۱۹ ۲۰