دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 46 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 46

یوشع کو دیکھنا چاہیے ، تو وہ موسیٰ اور یوشع میں ہوں۔اور جو چاہیے کہ عینی اور شمعون کو دیکھے تو وہی عیسیٰ اور شمعون ہوں۔اور جو چاہتا ہے مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم اور امیر المؤمنين صلوات الله علیہ کو دیکھے تو سنو ! وه محمد اور امیر المومنین میں ہوں که حضرت محمد