دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 45
انبیاء اور اولیاء سب کے سب اس کے تابع ہوں گے؛ کیونکہ مہدی کا باطن محمد رسول اللہ کا باطن ہوگا فرقه امامیہ کے نامور مورخ و عالم دین حضرت علامہ باقر مجلسی تحریر فرماتے ہیں : ذا يقول يا معشر الخلائق الاومن اراد ان ينظر إلى ابراهيم واسماعيل فها انا ذا إبراهيم و اسماعيل الأومن اراد ان ينظر الى موسى و یوشع فها انا ذا موسى ويوشع الاومن اراد۔ان ينظر إلى عيسى وشمعون فها انا عيسى وشمعون الا ومن اراد ان ينظر الى محمد وامير المومنين صلوت الله عليه فها انا ذا محمد صلى الله على واله وامير المومنين " د بحار الانوار من جلد ۱۳) امام مہدی کہیں گے، اے لوگوں کے گروہ ! جو چاہتا ہو کہ وہ ابراہیم اور اسماعیل کو دیکھے تو مجھے دیکھ لے کہ میں ابراہیم اور اسماعیل ہوں ، اور جو شخص موسیٰ اور