دُختِ کرام ؓ

by Other Authors

Page 36 of 41

دُختِ کرام ؓ — Page 36

وخت کرام 36 بیٹیوں کے گھر بھی ہیں۔آخری عمر میں آپ کے پاس ایک فیروزی رنگ کی Volks Wagen کارتھی۔جس کو آپ کے ڈرائیور خان صاحب چلایا کرتے تھے۔یہ کا رابھی تک آپ کی بیٹی شاہدہ کے بچوں کے پاس ہے۔اولاد اللہ تعالیٰ نے حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ اور حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب کو نو بچوں سے نوازا۔آپ کے تین بیٹے اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں بیٹوں کے نام یہ ہیں۔(1) نواب عباس احمد خان مرحوم (2) نواب شاہد احمد خان پاشا (3) نواب مصطفیٰ احمد خان بیٹیوں کے نام یہ ہیں۔(1) صاحبزادی آمنہ طیبہ (2) صاحبزادی طاہرہ صدیقہ (3) صاحبزادی زکیہ بیگم (4) صاحبزادی قدسیہ بیگم (5) صاحبزادی شاہدہ بیگم (6) صاحبزادی فوزیہ بیگم آپ کے 35 نواسے نواسیاں اور پوتے پوتیاں ہوئے جن میں سے مرزا غلام قادر راہ مولیٰ میں شہید ہو چکے ہیں اور سعدیہ عصمت وفات