دُختِ کرام ؓ

by Other Authors

Page 37 of 41

دُختِ کرام ؓ — Page 37

وخت کرام 37 پاچکی ہیں۔انا الله و انا اليه راجعون دیکھا بچو! ایک شہزادی کی کتنی عمدہ اور دلچسپ کہانی آپ نے سنی؟ آپ کو پتہ لگ گیا ہو گا کہ یہ کوئی معمولی شہزادی نہ تھی بلکہ ان کا باپ اپنے وقت کا روحانی بادشاہ تھا اور اُس کے سر پر روحانیت کا تاج تھا۔چلو آج ہم مل کر عہد کریں کہ آج سے ہم اپنی زندگیاں ان کے نمونے کے مطابق گزاریں گے تاکہ ہمارا پیارا خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے راضی ہو آمین۔