دُختِ کرام ؓ — Page 12
وحت گرام 12 بعض موقعوں پر بے ساختہ شعر کہتیں لیکن کہیں لکھ کر بھول جاتیں۔اپنے شوہر حضرت نواب محمد عبد اللہ خاں صاحب کی وفات پر آپ کو بہت صدمہ تھا۔اور ان کی جدائی بہت محسوس کرتی تھیں۔ان کی وفات کے بعد لکھے کچھ شعر ان کی ڈائری میں مجھے ملے جو میں آپ کو بتاتی ہوں تا کہ آپ کو پتہ چلے کہ وہ کتنی محبت کرنے والی بیوی تھیں۔آپ لکھتی ہیں۔شادی میری جدائی گوارا ہوئی تمہیں کیونکر تمہیں یہ ذکر بھی تھا ناگوار یاد کرو تم اب کہاں ہو؟ کہاں ہے قرار دل کا مرے بنے تھے تم میرے دل کا قرار یاد کرو خدا کرے کبھی بے اختیار یاد آؤں خدا کرے کبھی بے اختیار یاد کرو آپ کی بڑی بہن حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحبہ کی شادی ریاست مالیر کوٹلہ کے نواب خاندان کے رئیس حضرت نواب محمد علی خاں سے ہوئی تھی۔یہ رشتہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی میں طے ہو گیا تھا حضرت