دُختِ کرام — Page 67
۵۵ علیہ السلام کی صداقتوں میں سے ایک عظیم الشان صداقت اور آیات اللہ میں سے ایک آیت اللہ ہے۔آپ کی پیدائش کے متعلق حضرت صاحب کا الہام ہے رختِ کرام اور اللہ تعالیٰ کے فضل نے اس رختِ کرام کو ایک اور رنگ میں مبارک احمد کا رنگ بھی دیا ہے۔کرام کریم کی جمع ہے اور اس کو قبع میں خدا تعالیٰ نے اس لیے رکھا کہ چونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام۔۔۔۔جرى الله في حلل الانبياء تھے۔۔۔الهام حب الله لا غُلِبَنَّ انَا وَرُسُلِي۔۔۔۔کی تشریح میں حضرت مسیح موعود فر ماتے ہیں کہ ----- خدا تعالیٰ نے مجھے تمام انبیا۔۔۔۔کا منظر ٹھہرایا ہے رحا شیہ حقیقۃ الوحی ص ) اس لیے رخت گرام کے دوسرے لفظوں میں یہ معنی ہوتے کہ چونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر تمام انبیاء کا مفہوم صادق آتا ہے اس لیے گویا عزیزہ امتہ الحفیظ سارے انبیاء کی بیٹی ہیں۔دوسرے پہلو کے لحاظ سے صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاب کے رنگ میں اس طرح سے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ہے یہ پانچوں جو کہ نسل سیدہ ہیں حضور نے جب یہ فرمایا صاحبزادہ مرزا مبارک احمد اس وقت زندہ تھے اور مبارک کے سمیت پنج۔۔۔۔۔تھے لیکن جب مبارک احمد فوت ہو گئے تو اب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا الہام ہے يوم الاثنين ما يوم الاثنين۔۔۔چونکہ یہ نکاح دوشنبہ کے دن قرار پایا ہے جس سے ایک پیشگوئی پوری ہوتی اس لیے یہ دن کی موعود کی صداقت کے نشانوں میں سے ایک نشان قرار دیا گیا۔