دُختِ کرام — Page 65
۵۳ حافظ روشن علی صاحب اور خود حضرت صاحب کی ذات گرامی جو اپنے بیکار اور مختلف اپنی شادیوں کی تقریب میں یا حضرت مولوی سید سردار شاہ صاحب سے پڑھواتے رہے اور بعض دفعہ اپنا نکاح اور خطبہ خود ہی پڑھا با وجود ان حالات واسباب کے پھر میرے جیسی حقیر راستی کا انتخاب میری اس مبشر رویا کی تعبیر میں مقدر قرار پایا ہوا تھا۔جو نوشتہ سعادت سے وقوع میں آیا۔وَإِنَّ اللهَ ذُو فَضْلٍ عَظِيمٍ : فَيُعْطِي مَنْ يَشَاءُ وَمَا يَشَاءُ فَلا تَعْجَب مغلي حَظَ فَضْلٍ : إِذَا مَا فَوْقَهُ يُرجى الْعَطَاء وخت کرام کی ایک عجیب شان جب حضرت دخت گرام پیدا نہ ہوئیں تھیں اور حضرت مسیح موعود علیہ اسلام نے حضرت صاحبزادہ میاں بشیر احمد صاحب و شریف احمد صاحب و مار که بیگم صاحبه کی آمین پر ایک تنظم بطور اظہار تشکر انعامات الليہ تحریر فرمائی تھی اس وقت حضرت صاحبزادہ میاں مبارک احمد صاحب زندہ موجود تھے اس نظم میں یہ شعر بھی لکھا تھا کہ :- یہ پانچوں جو کہ نسل ستیدہ ہیں یعنی حضرت مرزا محمود احمد صاحب - حضرت مرزا بشیر احمد صاحب حضرت مرزا شریف احمد صاحب ، حضرت مبارکہ بیگم صاحبہ اور حضرت مرزا مبارک احمد صا لیکن اس کے بعد حضرت صاجزادہ مرزا مبارک احمد صاحب فوت ہو گئے اور بجائے