دُختِ کرام — Page 43
۳۱ " ۲۵ جون ۹۲ته روز شنبه آج ۲۵ جون شتہ روزشنبہ کو یعنی اس رات کو جو جمعہ کا دن گذرنے کے بعد آتی ہے مطابق 10 ربیع الثانی سے بھری اور دہم ہاڑ سمت میرے گھر میں ۱۳۲۲ لڑکی پیدا ہوتی اور اس کا نام امتہ الحفیظ رکھا گیا یہی وہ لڑکی ہے جس کی نسبت الہام ہوا تھا وَاللهُ مُخْرِج مَا كُنتُمْ تَكْتُمُون۔(کاپی الهامات حضرت مسیح موعود ) نیز اپنی تصنیف حقیقۃ الوحی میں اس صاحبزادی کے متعلق اپنی صداقت کے چالیسویں نشان کے طور پر تحریر فرمایا : چالیسواں نشان یہ ہے کہ اس لڑکی کے بعد ایک اور لڑکی کی بشارت دی گئی جس کے الفاظ یہ تھے کہ "دخت کرام" چنانچہ وہ الہام الحکم اور البدر اخباروں میں اور شاید ان دونوں میں سے ایک میں شائع کیا گیا اور پھر اس کے بعد لڑکی پیدا ہوئی جس کا نام امتہ الحفیظ " رکھا گیا۔اور وہ اب تک زندہ ہے یہ (حقیقة الوحی م۲۱ مطبوعه ۱۵ را پریل شده ) مکرم مولانا دوست محمد صاحب شاید مورخ احمدیت نے اس سلسلہ میں تحریر فرمایا کہ :