دُختِ کرام

by Other Authors

Page 269 of 497

دُختِ کرام — Page 269

۲۵۷ وہاں اپنی محبت اور پیار کا معاملہ مکرمی مخدومی چوہدری شاہ نواز صاحب سے کیا راقم الحروف کا چوہدری صاحب سے کوئی گہرا تعلق نہیں رہا لہذا یہ عاجزان کی نو بیاں نہیں جانتا ، لیکن ایک خوبی بہت ظاہر وباہر ہے اور وہ آپ کا کردار اتیا کے ذی القربی اور صلہ رحمی ہے یہ آپ کی سیرت کا نمایاں وصف ذی تھا۔یہی وصف ان پانچ اوصاف میں سے ایک ہے جو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے ہمارے آقا و مولا حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم میں گنواتے تھے جبکہ نزول قرآن پاک کی ابتدائی وحی آپ پر نازل ہوئی۔اس عاجز کے نزدیک یہ پیار جس کا حضرت مولوی صاحب کے کشف میں ذکر ہے غالباً مندرجہ بال خونی کا نتیجہ ہے۔قارئین سے درخواست ہے کہ دُعا کریں کہ اس عاجز کو بھی اور تمام مخلصین جماعت کو اللہ تعالیٰ اپنی خاص محبت کا مورد فرماتے عشق الیٰ ہماری رگ رگ میں سرایت ہو جاتے اور ہم اللہ تعالیٰ کے عاشق بن جائیں اور وہ غفور و ورود ذات ہمیں اپنے دامن محبت میں لے لے اور ہمارے تمام گناہوں سے درگزر کرے اور ستاری اور غفاری کا معاملہ ہمارے ساتھ ردا رکھے آمین۔۔۔۔۔۔حضرت والدہ ماجدہ کے نکاح کے موقع پر حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی مرحوم نے جو خطبہ نکاح پڑھا اس کا متن اس کتاب میں کسی اور جگہ آگیا ہے۔اور وہ سارے کا سارا نکات معرفت سے پر ہے۔حضرت والدہ صاحیبہ کا ر خضنا به ۲۳ فروری شاہ کو ہوا۔اس وقت