دُختِ کرام — Page 270
۲۵۸ آپ کی عمر بارہ سال دس ماہ تھی۔اس عاجز سے پہلے میری بڑی بہن طیبہ کی وجہ صا حبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب 1919 نہ میں پیدا ہوئیں اور یہ عاجز ۲۰ جون 19 کو پیدا ہوا۔عمر میں میری والدہ مجھ سے صرف سولہ سال بڑی تھیں خاکسار کا بچپن کا زمانہ زیادہ تر اپنے دادا حضرت نواب محمد علی خان صاحب اور خالہ سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کے ساتھ گذرا ہے۔اس لیے عاجز اپنی والدہ کے ساتھ زیادہ بے تکلف نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی خالہ جو میری سوتیلی دادی -- بھی تھیں۔ان سے زیادہ بے تکلف تھا۔پارٹیشن کے بعد ہمیں رتن باغ سے جہاں ہم ابتدا میں پناہ گزین ہوئے تھے۔حکومت کی طرف سے متبادل کو پھیوں میں جانے کو کہا گیا۔اس وقت حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحبہ کو میرے والد محترم کے ساتھ ہ۔اسی ماڈل ٹاؤن میں جگہ الاٹ کی گئی تھی اور اس عاجز کو اور میرے ماموں اور خسر حضرت صاجزادہ مرزا شریف احمد صاحب کو ہ ڈیوس روڈ پر کونٹی پام وایو الاٹ کی گئی ، لیکن میری خالہ حضرت نواب مبار که بیگم صاحبہ کی خواش تھی کہ وہ میرے ساتھ رہیں۔لہذا ما جز کی یہ خوش قسمتی تھی کہ دو شاته یک ایک ہی جگہ ہمارے ساتھ رہیں۔اس عاجز سے اور اپنی بھتیجی یعنی میری الا یہ امتہ الباری بگیم سے بہت پیار کرتی تھیں۔اس لیے عرصہ کی خوشگوار یادیں کبھی بھولتی نہیں۔میری والده نهایت شفیق ماں تھیں اگر چہ میں ان سے زیادہ بے تکلف نہ تھا ،لیکن انہوں نے میری عمر کے لحاظ سے زیادہ سے زیادہ جو محبت دے سکتی تھیں وہ دی۔اپنے ایک خط میں وہ مجھے لکھتی ہیں