دُختِ کرام — Page 133
۱۲۱ ایسے ہاتھوں سے رکھی جاتے جسے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے دوہرا تعلق ہو نہ صرف یہ کہ وہ سلسلہ کا خادم ہو بلکہ جسمانی طور پر بھی حضور کے برگ و بار میں سے ہو۔غیر متوقع خوشکن خبر بنیاد رکھنے کا وقت قریب آرہا تھا کوئی انتظام نہ ہونے کے باوجود قلب کو اطمینان تھا کہ اللہ تعالیٰ خود اپنی جناب سے سامان پیدا کر دے گا۔اچانک ایک دن امام صاحب بیت الفضل دندان چوہدری رحمت خان صاحب کا مکتوب گرامی آیا جس میں حضرت سید و نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی تشریف آوری کا ذکر تھا۔یہ خبر اتنی غیر متوقع او خوشکن تھی کہ سکے پتا ہونے پر یقین نہ آتا تھا میں نے بخط اہلیہ آم کو دیا انہوں نے بھی پڑھ کر تعجب کا اظہار کیا۔خاکسار نے حضرت بیگم صاحبہ کی خدمت میں بذریعه تار یورپ تشریف آوری پر خوش آمدید عرض کیا اور خانہ خدا زیورچ کا سنگ بنیاد رکھنے کی درخواست کی۔آپ نے کمال شفقت سے اسے منظور فرمایا اور تحریر فرمایا کہ وہ اسے بڑی سعادت گھتی ہیں۔حضرت بیگم صاحبہ محمد ح حسب پروگرام مورخہ ۲۲ اگست بروز جمعہ پونے بارہ بجے ڈنمارک سے محرقہ صاحبزادی فوزیہ بیگم صاحبہ کے کے ہمراہ تشریف ہوتیں۔۔ایر پورٹ پر پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔نے شدہ پروگرام کے مطابق اسی روز دو بجے ایک نیوز ایجنسی نے ایک خاتون کو ٹیپ ریکارڈر کے ساتھ حضرت بیگم صاحبہ کا انٹرویور یکارڈ کرنے کے لیے بھجوایا۔حضرت بیگم صاحبہ سے اس خاتون نے مختلف سوالات کئے اور حضرت بیگم صاحبہ