دُختِ کرام — Page 119
1۔6 اور صاحبزادی حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ اور خاندان حضرت مسیح موعود کے دوسرے افراد نے قربانیوں کی قابل رشک یاد گار قائم کی۔( تاریخ احمدیت جلد هشتم ) د تحریک جدید کے چندہ کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو کتاب " تحریک جدید کے پانچہزاری مجاہدین ) حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی تعلیم کے متعلق زیادہ معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔تاہم تاریخ لجنسام - الله جلد سوم مشت پر محترمہ استانی سکینه الفنا صاحبہ (المیه حضرت قاضی محمد ظہور الدین صاحب اکل) کی وفات پر مرقوم ہے کہ آپ کو حضرت سیدہ موصوفہ اور حضرت مرزا ناصر احمد صاحب کو بچپن میں ابتدائی جماعتوں کی پڑھائی اور لکھائی سکھانے کی سعادت حاصل ہوئی۔ای طرح حضرت سیدہ موصوفہ کے ختم قرآن پر ۳ جولائی 19 کو آمین سرح ہوئی جس پر حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب (خلیفہ اسیح الثانی نے احباب قادیان کی ایک شاندار دعوت کی اور حضرت میر ناصر نواب صاحب کے علاوہ حضرت صاجزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد نے بھی سید نا حضرت مسیح موعود کی ایک پرانی خواہش کے مطابق نظم کسی جس میں یہ مصرعہ بار بار آتا تھا پھر فسبحان الذي اولى الاماني اخبار بدر نے اس تقریب پر لکھا " ہم دُعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی اس پر