دُختِ کرام

by Other Authors

Page 103 of 497

دُختِ کرام — Page 103

91 آپ کی زوجیت میں ہے آپ کا ہر کام نیکی ہے۔؟ ۱۷۳ ) اصحاب احمد جلد ۱۲ ص ) آپ کے مجھے بیٹے شاہد احمد خان صاحب نے لکھا:۔جب بھی میری والدہ کا ذکر کرتے تو نہایت ادب سے ان کا ذکر کرتے اور ہمیں نصیحت کرتے کہ دیکھو اپنی اتنی کا بہت خیال رکھا کرو اور کتنے کہ ویسے تو ماں کے قدموں میں جنت ہوتی ہی ہے لیکن ان کے قدموں میں دو جنتیں ہیں ایک تو ماں ہونے کے لحاظ سے دوسرے موعود اولاد ہونے کی وجہ سے کیونکہ ان وجودوں پر اللہ تعالیٰ نے سلسلہ کی بنامہ رکھی ہے۔رايضا مت) آپ کی بڑی صاحبزادی محترمه طیبه بیگم صاحبه دبیگیم حضرت صاحبزاده مرزا مبارک احمد صاحب نے تحریر فرمایا :- ایک خاوند کی حیثیت سے ابا جان کو پرکھنے پر سارے خاندان میں آپ کی محبت کو مثالی پاتی ہوں۔محبت کے ساتھ امی جان کی بے حد عزت و احترام آپ کے دل میں تھا آپ ہیں ہمیشہ کہتے تھے کہ خدا کا بے حد شکر کرو کہ اس نے تمہیں اتنی اچھی ماں دی ہے یہ بھی کہتے کہ میرے پر خدا نے کتنا بڑا فضل کیا ہے اور ہر وقت ہمیں تاکید تھی کہ امی جان کے لیے یہ کرو اور وہ کرو اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اگر میرے