دُختِ کرام

by Other Authors

Page 46 of 497

دُختِ کرام — Page 46

۳۴ حضرت سیدہ کی اولاد حضرت سیدہ موصوفہ کے بطن سے تین فرزند اور چھ صاحبزادیاں پیدا ہوئیں جن کے نام یہ ہیں :- ٠١٩٢٣ ۱۲۳ صاحبزادی طبیبه بیگم صاحبه (ولادت ۸ در مارچ شاه خان ۱۸ عباس احمد خاں صاحب (ولادت ۲ جون نه ، صاحبزادی طاهره تنگیم صاحبه (ولادت ۳ جون ته ) صاحبزادی زکیہ بیگم صاحبه (ولادت ۱۲۳ را نومبر ۳ ، صاحبزادی قدسیه بگیم صاحبه (ولادت ۲۰ رجون شلته ) صاحبزادی شاہدہ بیگم صاحبہ ر ولادت ۳۱ اکتوبر ۹۳۵انه ، صاحبزادہ شاہد احمد خان صاحب رولا دست و در اکتوبر سالته ، صاحبزادی نفوزیہ بیگم صاحبه روایات ۱۲ تو براہ میاں مصطفی احمد خان صاحب (ولادت ، جولائی ہے تقریب نکاح اور متعلقہ امور حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کا نکاح حضرت نواب محمد علی خان صاحب آف مالیر کوٹا کے منجھلے صاحبزادے حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب رجو حضرت نواب صاحب کی زوجہ اول کے بطن سے تھے کے ساتھ ر جون شاشاتہ کو ہوا۔ان کی عمر اس وقت قریباً 1 19 سال تھی (پیدائش یکم جنور میہ ، اور حضرت سیدہ کی عمر اس وقت 11 سال تھی۔اور له اصحاب احمد جلد دوم صدا