دُختِ کرام

by Other Authors

Page 466 of 497

دُختِ کرام — Page 466

۴۵۴ الحمد للہ کہ خاکسار نے اس نصیحت کے بعد بفضل خدا کوئی نماز نہیں چھوڑی میں اپنے تمام بھائی بہنوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ بھی اس جامع نصیحت پر کما حقہ عمل پیرا ہوں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو نمانہ کی پابندی کی توفیق عطا فرمائے اور حضرت سیدہ مرحومہ کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرماتے۔آمین ہیں کہ : - حضرت میاں روشن الدین صاحب زرگر گولباندار ربوہ بیان کرتے میاں صاحب مکرم قریشی امیراحمد صاحب مرحوم نے بتایا کہ ایک دفعہ کچھ سونے کے زیورات سیدہ امتہ الحفیظ صاحب نے نواب محمد عبد اللہ خان صاحب کو دیتے کہ یہ فروخت کروا دیں نواب صاحب نے وہ زیور مجھے فروخت کے لیے دیتے میں نے پیارے لال صراف کو دکھاتے اس نے پانچ صد روپیہ قیمت لگاتی میں چونکہ اس معاملہ میں نا واقف تھا اس لیے میں نے میاں احمد الدین صاحب زرگر کو دکھاتے انہوں نے ایک ہزار روپے قیمت لگائی مگر رقم ایک ماہ بعد دینے کا کہا اور اپنے گاؤں پنڈی چری چلے گئے میں نے نواب صاحب کو بتا دیا۔انہوں نے حضرت سیدہ موصوفہ سے بات کی کہ قریشی صاحب نے میاں احمد الدین کے پاس وہ زیورات ایک ماہ کے وعدہ پر فروخت کر دیتے ہیں اور قیمت ایک ہزار روپے لگی ہے اس پر حضرت سیدہ موصوفہ نے اُدھار دینے پر مجھے صرف آنا فرمایا کہ نواب صاحب کو قریشی صاحب فروخت کرنے والے