دُختِ کرام

by Other Authors

Page 396 of 497

دُختِ کرام — Page 396

۳۴ عجیب روحانی سکون ملتا۔ہر دوسرے چوتھے روز آپ سے ملنا ایک معمول بن جاتا۔آپ کے بارعب نورانی چہرے میں ایک مقناطیسی کشش تھی جذب و اثر میں ڈوبی ہوئی نصائح سے پر یہ نیک باتیں ہمیشہ یاد رہیں گی دل آپ کی یاد سے غمگین سا ہو جاتا ہے ، لیکن یہ تو قانون قدرت ہے کہ ہر کسی نے اس جہانِ فانی سے رخصت ہونا ہے۔گر سو برس رہا ہے آخر کو پھر جدا ہے شکوہ کی کچھ نہیں جا یہ گھر ہی بے بقا ہے · 19an ) مصباح جنوری فروری ۱۹۸