دُختِ کرام — Page 360
۳۴۸ کریم مولانا غلام باری صاحب سیف ربوہ نے حضرت دختِ کرام کے بارہ میں مزید تحریر فرمایا :- وخت کرام کے الفاظ ہی آپ کے مقام کی حیثیت کی تعیین کے لیے کافی ہیں مامور زمانہ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کو اللہ تعالیٰ نے آپ کی ولادت سے قبل بشارت دی کہ کریمانہ اخلاق کی بھی آپ کو عطا کی جائے گی منی شام کو یہ بشارت علی اور ۲۵ جون نشتہ کو کریم آباد کے گھر دخت کرام کی ولادت ہوئی۔(تذکرہ ) حقیقۃ الوحی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تصانیف میں سے ایک اہم اور آخری تصانیف میں سے ایک ہے جو آپ نے اپنے وصال کے ایک سال قبل متی نشہ میں تصنیف فرمائی اس میں آپ نے ۱۸۷ نشانات کی تفصیل بیان فرماتی ہے ان نشانات میں چالیسواں نشان دخت کرام کی ولادت کا بیان فرمایا ہے کرام مجمع کا صیغہ ہے اس کا واحد کریم اور کریڈ ہے جس کے معنے شریف معزز سخی اور اچھے حسب و نسب کے مالک اور کریمیانہ تصال و اخلاق کے مالک کے ہیں۔بچے اور بچیاں دنیا میں پیدا ہوتے ہیں اور لاکھوں بلکہ کروڑوں کا ذکر بھی کبھی نہیں ہوتا۔ان میں صالح بھی ہوتے ہیں۔اور غیر صالح بھی۔خوشحال