دُختِ کرام — Page 359
۳۴۷ اوصاف تھے۔سلسلہ کی تاریخ میں یہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کہ سوئٹزر لینڈ میں بیت الذکر کی بنیاد آپ کے دست مبارک سے رکھی گئی۔آپ کے پاس حضرت مسیح موعود کے کپڑوں کے تبرکات کے علاوہ ایک روٹی کا سکہ تھا جس پر حضرت مسیح موعود نے دُعا کی تھی۔اسد آپ کی صحت کا ہر فرد جماعت کو فکر رہتا تھا۔کافی عرصہ سے زیست کی ید منقطع ہو چکی تھی، لیکن ہر تنفس کے لیے ایک وقت مقرر ہے امتی کو اچانک تین بجے بعد دو پر آپ نے آخری سانس لیا۔اور اپنے آقا کی خدمت میں حاضر ہوگئیں نگاہ میں اسی ماہ آپ کے والد حضرت مسیح موعود علی السلام کا وصال ہوا تھا۔رمتی کو بعد نماز عصر اپنی بڑی بہن حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کے پہلو میں دفن ہوئیں۔اے وجود پاک کی دخت کرام اتجھے پر خدا کی ہزاروں رحمتیں بشیم آج بھی نمناک ہے۔یہ صدمہ بھلاتے نہیں بھولے گا۔لیکن ہم آپ کے پیارے مقدس والہ اللہ تعالیٰ کی ان پر ان گنت رحمتیں ہوں) کی زبان سے نکلے ہوئے شعر کو ہی دہراتے ہیں سے ہونے والا ہے سب سے پیارا کر اسکی یہ اے دل تو جان فدا کر اللہ تعالیٰ وخت کرام کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر قبیل اور آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یا ارحم الراحمين بِرَحْمَتِكَ نَسْتَعِيت۔د ماہنامہ انصار الله د یوه متی شاه )