دُختِ کرام

by Other Authors

Page 349 of 497

دُختِ کرام — Page 349

۳۳۷ آو میری پیاری چچی جان از محرہ بیگم سلمیٰ اظہر محمود صاحب لاہور حضرت صاجزادی از لحفظ بگیم را یک شخصیت میں معبر شراء سنجیدگی صاحبہ معبر اقتدائی پوری بات کو غور سے سننا انتہائی شفقت اور متانت سے پیش ) جهان ورزد۔تمام ملنے والوں کے حالات سے واقعیت رکھنا اور ان کی چھوٹی چھوٹی چیزوں اور تید ایوان کا گا کر انتہائی مفرد اندازہ میں تعریف کرنا۔غرباء کی بہتری کے بارہ میں فکر مند رہنا اور مدد کے مواقع نکالنا اور اس طرح کے کئی اور اوصاف حمیدہ پائے جاتے تھے۔حضرت سیدہ مرحومہ میرے والد میجر بشیر احمد خان صاحب ولد کرنل اوصاف علی خان صاحب کے سگے پھوپھی زاد بھائی نواب محمد عبد الله خان صاحب پسر نواب محمد علی خان صاحب آف مالیر کوٹلہ کی زوجہ مبارکہ تھیں اسی نسبت اور پیالہ کی وجہ سے میں آپ کو بچی جان کہا کرتی تھی۔۹۶۵ہ میں نہیں ربوہ قیام کا موقع ملا۔قربی تعلمی کی وجہ سے اکثر چچی جان کے حضور حاضر ہونے کا موقع ملتا۔ہر ملاقات ایک یاد گار یادیں چھوڑ جاتی تھی۔میرے نانا جان مرحوم خان عبدالمجید خان صاحب آف کیپور قتله کی تربیت کی وجہ سے میں نے بزرگوں کی خدمت کر کے ان سے دُعا کی درخواست کرنے کا طریق سیکھا تھا۔اسی طرح جب بھی جان کی خدمت