دُختِ کرام

by Other Authors

Page 340 of 497

دُختِ کرام — Page 340

کیا حالات ہیں ان کے غرض اپنے آپ کو جیسا وقت ملا ڈھال لیا تم پر اور شامی پر افسردگی اور غم طاری رہتا ہے۔یہ بڑی یا ہے۔ناشکری ہے تو کھل کے خلاف ہے۔اپنے سے کمزور کو دیکھو۔اللہ نے تمہیں اتنی پیاری بچیاں دی میں انہیں پڑھاؤ۔تربیت کرو۔۔۔۔۔۔اپنا حوصلہ بلند کرد اپنے میں اعتماد پیدا کرو۔یہی گر ہے دنیا میں رہنے کا بس دُعا نہ چھوڑو اللہ سے رشتہ جوڑ لو رسب کچھ ٹھیک ہو جائے گا " مارچ ۱۹۷۶ ۹ میری پیاری بے بی ! السلام علیکم ! کل تمہارا اور سعدیہ کا خط ملا۔میں نے سعدیہ کے لیے بہت دُعا کی۔بے چاری اتنی سی بچی نے خود صحت کے لیے دُعا کا لکھا ہے۔تمہیں وہم ہے اور یہ وہم قدرتی ہے۔تمہارا بھی قصور نہیں۔تم نے آنکھ کھولتے ہی دھڑ کے والی بیماری رابا جان کا ہارٹ اٹیک ) دیکھی۔شادی کے بعد پھر دہی سلسلہ۔مگر حتی الوسع و ہم دور کرو اور توجہ ہٹاؤ۔تمہارے اپنے آبا والی خواب کی تعبیر اتنی واضح ہے۔حیران ہوں اچھی بھلی عقل والی ہو کہ تمہیں سمجھے نہیں آتی۔اس کا مطلب دُعا ہے بس کچھ نہ کرو - دعا کرو صد قہ بے شک رو بلا کرتا ہے مگر دُعا جیسی کوئی چیز نہیں۔عقد