دُختِ کرام

by Other Authors

Page 21 of 497

دُختِ کرام — Page 21

۲۱ کیسے سکتا تھا کہ وہ خدا جس نے اوائل ہی سے آپ کو اپنے لیے مین لیا اور ہر قسم کی عون د نصرت کا وعدہ فرمایا۔اور بشارتوں پر بشارتیں دیں۔اور دعاؤں کی قبولیت کا اعجاز عطا فرمایا۔وہ آپ کی متضرعا نہ دعاؤں کو شرف قبولیت نہ بخشتا جبکہ بار بار تاکیداً آپ کو مخاطب کرتے ہوتے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔اُجِيْبُ كُلَّ دُعَائِكَ میں تیری ساری دُعائیں قبول کروں گا۔( نزول المسیح ص ۲۱ و تذکره ص۳) اسی طرح فرمایا :- }} وَعَادُكَ مُسْتَجَاب - تیری دعا مستجاب ہے۔الحکم جلد، نمیره مورخہ نے فروری تنشا مت ) ۱۹۰۳- ( خدا تیرے سب کام درست کر دے گا اور تیری ساری مرادیں تجھے دے گا ؟ تذکره ص۲۵۹ ( ) أدعو في اسْتَجِبْ رَكُمْ - مجھ سے مانگو میں تجھے دوں گا۔(تذکرہ ص ) ۶۵۴ قَدْ سَمِعَ اللهُ - أُجِيبَتْ دَعْوَتُكَ إِنَّ اللهَ مَعَ الَّذِينَ هُم مُحْسِنُونَ - اللہ تعالیٰ نے تیری دعا سن لی۔تیری دعا قبول کی گئی۔اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور جو نیکی کرتے ہیں؟ ) تذکره صفحه ۶۷۳) پس اللہ تعالیٰ نے اولاد کے حق میں کی گئیں حضرت مسیح موعود کی ساری