دُختِ کرام

by Other Authors

Page 276 of 497

دُختِ کرام — Page 276

۲۶۴ کو تحریر فرمائی تھی اس کے بعد اسی وصیت پر ۳ اپریل ۱۹۷۷- کا لکھا ہوا 194 ا ایک نوٹ ہے جو عزیز شمیم احمد صاحب شوہر عزیزہ فوزیہ بیگم کی وفات کے بعد لکھا گیا تھا۔شاہ کے بعد آپ کی کوئی وصیت نہیں حالانکہ اس کے بعد آپ دس سال زندہ رہیں۔آپ کی مسلسل بیماری اور ضعف کچھ اور لکھنے میں شاید مانع رہا یہ وصیت ۷۸ ۱۰ عام لکھنے والے پیڈ کے ۲۲ صفحات پرمشتمل ہے میں کے چند اقتباسات درج ذیل ہیں : دار الصدر ریوه بسم اللہ الرحمن الرحیم ۷۲ 14۔A۔N میرے پیارے بچوں کے نام ! السلام علیکم ! اللہ تعالیٰ تم سب کا ہمیشہ حافظ و ناصر رہے۔اپنی امان اپنی پناہ میں رکھے۔اسلام کے نام پر جان قربان کرنے والے احمدیت کے فداتی امامت کے محافظ ہو آمین۔میری دُعا ہے جس جذبہ کے ماتحت تمہارے مرحوم باپ نے مجھ سے شادی کی تھی ان کے ان نیک جذبات اور توقعات پر پورے اترو اور ہمیشہ نیکیوں میں بڑھنے کی کوشش کرتے رہو جن میں یہ جذبہ ہے اللہ تعالی انہیں ان کے نیک اعمال میں ترقی عطا فر ماتے استقامت بخشے جو اپنی جہالت یا کم عمری کی وجہ سے کمزور ہیں آئی روح میں خود بخود جوش پیدا ہو جاتے اور انشاء اللہ امید ہے کہ سب کمزوریاں رفع ہو جائیں گی۔جڑ مضبوط ہونی چاہیئے۔اعتقاد