دُختِ کرام

by Other Authors

Page 209 of 497

دُختِ کرام — Page 209

194 حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی شفقت کا دائرہ بہت وسیع تھا سید نا حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفة المسیح الرابع ایده الله تعالی بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرموده ۱۵ رمتی شاه بمقام بیت الفضل لندن سے چند اقتباسات :- قوموں کی زندگی میں وہ دور بہت ہی اہم ہوتا ہے جب ایک نسل دوسری نسل سے جدا ہو رہی ہوتی ہے اسے ہم دو نسلوں کا جوڑ یا سنگھم کا زمانہ کہ سکتے ہیں یہ بھدائی اللہ تعالیٰ کی تقدیر کے نتیجہ میں یک لخت واقع نہیں ہوتی بلکہ تدریجی لمبا سلسلہ ہے جو کافی مدت تک درانہ رہتا ہے لیکن بالآخر اسے آخری دموں تک پہنچنا ہوتا ہے صحابہ کی نسل سے تابعین کی نسل کی جدائی کا یہ دور بھی ایک لمبا تدریجی عمل ہے۔جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وصال کے لمحہ سے شروع ہوا۔اور تقریبا نوے برس ہو گئے ابھی تک جاری ہے آج بھی ہم میں صحابہ تو موجود " ہیں لیکن بہت شانه ------ حضرت سیدہ امتہ الحفیظ صاحبہ۔بطور رفیقہ بھی ایک برکت رکھتی تھیں اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مبشر اولاد کی حیثیت سے زمین کے متعلق