دُختِ کرام — Page 210
۱۹۸ الما نا پہلے خبر دی گئی تھی بھی ایک خاص اہمیت رکھتی تھیں۔مجھے خطرہ محسوس ہوا کہ کہیں تو ہمات پیدا کرنے والے یا تو ہمات میں بنے والے لوگ اس قسم کی افواہیں نہ پھیلانی شروع کر دیں کہ گویا یہ جماعت کے لیے ایک بد شگون ہے وہ بزرگ جو دنیا سے اُٹھ رہے ہیں ان کی برکتیں ان کے ساتھ چلی جائیں گی۔اور ہم بے سمارا رہ جائیں گے۔اس خطرے کی پیش بندی کے لیے میں نے مضمون کا ایک پہلو غیر معمولی زور کے ساتھ بیان کیا اور آپ کو سمجھانے کی کوشش کی کہ برکتوں کی ماہیت کو سمجھنے کی کوشش کریں ان کی حقیقت سے آشنا ہوں پھر آپ کو معلوم ہوگا کہ حقیقی برکتیں اخلاق حسنہ میں میں حقیقی پرکشش نیکیوں میں میں حقیقی برکتیں تعلق باللہ میں میں اس میں کوئی شک نہیں کہ نیکی اخلاق حسنہ اور تعلق باللہ کے مضمون میں بہت نمایاں شان اختیار کرنے والا کوئی بزرگ ہم سے جدا ہو رہا ہو تو اس کی جدائی کا احساس تو ضرور رہے گا اس کا خلا تو ضرور محسوس ہو گا مگر اس سے یہ نتیجہ نکالنا کہ گویا یہ برکتیں جو ایک ابدی نوعیت کی برکتیں ہیں یہ ہم سے جدا ہو جائیں گی۔یہ نتیجہ درست نہیں اور اگر خلامہ زیادہ محسوس ہو تو پھر یہ فکر کی ضرورت ہے کہ ہمارا قصور ہے یہ خلاصہ کیوں محسوس ہوتا ہے یا خلاص کیوں پیدا ہوا جو ہم نے محسوس