دُختِ کرام

by Other Authors

Page 208 of 497

دُختِ کرام — Page 208

194 میں چلا تھی ان کو ادب کا ایسا پیارا ذوق تھا کہ حضرت بڑی پھوپھی جان حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحبہ کی تنظمیں آپ پڑھ کر دیکھیں آپ حیران ہونگی کہ اس دور کے بڑے بڑے شاعر بھی فصاحت و بلاغت میں آپ کا مقابلہ نہیں کرتے۔ذہین بھی روشن دل بھی روشن اور سکینت بھی۔ہرا نبلاء میں بھی ایک سکینت تھی کہ جو کبھی زندگی کا ساتھ نہیں چھوڑتی تھی جو اس زندگی میں مزا ہے وہ مزا ہر وقت متحرک رہنے بے چین رہنے میں کہاں نصیب ہو سکتا ہے؟ خطاب حضرت امام جماعت احمدیہ خلیفہ مسیح الرابع بر موقعه جلسہ سالانہ کینیڈا و جرمنی حوالہ حوا کی بیٹیاں اور جنت نظیر معاشره صفحه ۱۵۰