دُختِ کرام — Page 207
۱۹۵ خدا تعالی سے صبر مانگنا چاہیئے نمبر مانگنے کے نتیجہ میں اللہ تعالی صبر عطا فرما دیا کرتا ہے پس جماعت احمدیہ کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ صبر پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔رماہنامہ مصبات جنوری فروری شده ) 11 علمی ذوق حضرت خلیفہ مسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: عورتوں کو اپنے اندر علمی ذوق بھی پیدا کرنے چاہئیں جو اس کا لطف ہے ڈرامے دیکھنے فضول کہانیاں سننے اور اس قسم کی چیزوں میں وقت ضائع کرنے میں نہیں آسکتا۔ہم نے اپنے گھرمیں دیکھا ہے کہ حضرت چھوٹی پھوپھی جان (حضرت سیدہ نواب المتہ الحفیظ بیگم صاحبہ ) اور حضرت بڑی پھوپھی جان کی دنیا کے لحاظ سے بہت معمولی تعلیم تھی، لیکن حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے گھر میں پرورش کا ایک فیض بھی تھا۔کہ علم سے بڑی دلچسپی تھی اور ظاہری تعلیم نہ ہونے کے باوجود ایسی، پیشین دماغ تھیں ایسا وسیع مطالعہ تھا کہ اکثر مجھے یاد ہے جب بھی گئے ہیں ان کے ہاتھوں میں کتا بیں ہی دیکھیں بات کرنے گئے ہیں تو کتاب دہری کر کے رکھ دی نا کہ جب باتیں ختم ہوں تو پھر کتاب اٹھائیں اور اس کے نتیجہ میں ان کی زبان