دُختِ کرام — Page 192
۱۸۰ پیشتر حضرت صاحب کو الہام ہوا فاسق الله اور اس الہام کے نتیجہ میں اور ایک کشف کے نتیجہ میں آپ کے دل میں سخت گھبراہٹ پیدا ہوئی آپ اسی وقت اُٹھ کر دیعنی رات کے تقریباً بارہ بجے تھے) مولوی محمد احسن صاحب امرد ہوی کی کوٹھری میں تشریف لے گئے۔آپ نے دروازے پر دستک دی۔مولوی صاحب نے پوچھا کون ہے۔حضرت صاحب نے جواباً فرمایا۔غلام احمد - مولوی محمد احسن صاحب نے دروازہ کھولا تو حضور نے فرمایا :- اس وقت مجھے ایک کشفی صورت میں خواب کے ذریعہ سے دکھلایا گیا ہے کہ میرے گھر سے (یعنی حضرت اماں جان کستی ہیں کہ اگر میں فوت ہو جاؤں تو میری تجہیز و تکفین آپ خود اپنے ہاتھ سے کرنا۔اس کے بعد مجھے ایک بڑا مندر الہام ہوا فاسق الله " مجھے اس کے یہ معنے معلوم ہوتے ہیں کہ جو بچہ میرے ہاں پیدا ہونے والا ہے وہ زندہ نہ رہے گا اس لیے آپ بھی دعا میں مشغول ہوں اور باقی احباب کو بھی اطلاع دے دیں کہ دعاؤں میں مشغول ہوں۔ایدر را تند ۳۷ مورخه ۲۳-۳۰ جنوری شاه ) ہیں ان دعاؤں کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ نے حضرت اماں جان کی زندگی بچا لی اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے لمبا عرصہ زندگی عطا فرمائی اور انکی برکتوں کو ساری جماعت نے شاہدہ کیا۔جہاں تک اس بچی کے متعلق یہ خبر تھی کہ وہ