دُختِ کرام — Page 181
149 نے آپ کے دل میں مجھ فقیر کی یاد کا اظہار کرنے کی مجھے اطلاع دی اور گو جسماً آپ سے فاصلہ پر رہنا ہی مقدر ہوتا تھا لیکن دل میں ہمیشہ آپ کو اپنے دل اور نظر میں سامنے ہی پائے رکھا ہے۔آپ کے لیے دُعا کی توفیق بھی پانی۔جلد آرہا ہوں۔اچھا خدا حافظ و السلام خاکسار شفیق دعا گو مصباح الدین نوٹ :- آپ کے بنگلہ کی روڈ کا نام ذہن سے اُتر چکا ہے۔عزیز میاں مبارک کے خط میں یہ خطہ بھیج رہا ہوں۔کہ وہ آپ کو پہنچا دیں۔کرد - آپ کو عزیز عبد القادر سے میرا حال معلوم ہو چکا ہے۔بس صاحب فراش ہوں دُعا کریں۔- محترم مکرم مولوی عبد المنان صاحب شاہد مربی سلسلہ احمدیہ کراچی نے لکھا۔ام وای وانا ایام احمدی کراچی ۱۴/۵/۸۷ بخدمت مکرم جناب نواب صاحب - طال عمرکم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکانه عرض ہے کہ سیدہ حضرت نواب الته الحفیظ بیگم صاحبہ نوراله مرقد با کی دانا سے از حد صدمہ ہوا۔انا للہ و انا الیہ راجعون ہمارے پیارے آقا بائی جماعت احمدیہ کی پاک و مطهر دخت کرام ساری جماعت احمدیہ کے لیے اللہ تعالٰی کی رحمت برکت کے نازل ہونے کا باعث