دُختِ کرام — Page 182
140 تھیں سب جماعت احمدیہ کے افراد ان کی دعاؤں سے الہی برکات پاتے تھے۔ہماری عاجزانہ دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ حضرت سیدہ کو جنت الفردوس میں سیدنا حضرت اقدس محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مبارک قدموں میں جگہ عطا فرماتے اور اپنی کامل رضا کی جنتوں سے نوازتا رہے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماے اور سب کا حافظ و ناصر ہو اور سب کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق بخشے اور ان کی دُعائیں جماعت کے حق میں مقبول فرمائے۔آمین ثم آمین۔براہ کرم دعا کریں کہ اللہ تعالی خاکسار کو مع اہل و عیال مقبول دینی خدمات کی توفیق بخشے اور بچوں کو نیک قسمت کرے اور خادم دیں بنائے آمین فجزاکم اللہ تعالیٰ والسلام عاجز خاکسار عبدالمنان شاہد وزیر نگیم الہیہ مربی سلسلہ کراچی ۴۔مکرم شیخ اعجاز احمد صاحب نے کراچی سے لکھا۔۲۵ رمتی شد۱۹ محترم نوابزادہ عباس احمد خان صاحب السلام علیکم ورحمه الله و برکاته! محترمہ سیدہ نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی رحلت کی خبر اخبارات سے معلوم ہو کہ مبشر دخت کرام کے بابرکت وجود سے جماعت کے محروم ہو جانے