دُختِ کرام — Page 177
140 ادارہ ماہنامہ انصار الله اس غیر معمولی غمناک اور اشد ترین المناک سانحہ پر حضرت امام جماعت احمدیہ ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز حضرت سیدہ نواب انه الحفيظ بیگم صاحبہ کے پسران اور دختران کرام اور دیگر افراد خاندان حضر مسیح موعود الاسلام اور احباب جماعت سے دلی ہمدردی اور گھرسے قلبی رنج وغم کا اظہار کرتا ہے ؟ چند تعزیتی خطوط بنام مکرم میاں عباس احمد خان صاب) - مکرم مولانا بشیر احمد خان صاحب رفیق (سابق امام بیست لندن) بسم اللہ الرحمن الرحیم مکرم محترم حضرت میاں صاحب السلام علیکم ورحمه الله و برکاته حضرت بیگم صاحبہ کی وفات کا اس قدر صدمہ ہوا کہ بیان سے باہر ہے۔انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ان کا وجود جماعت کے لیے تعویذ کی حیثیت رکھتا تھا۔اور میں یقین رکھتا ہوں کہ ان کے با برکت وجود کی وجہ سے بہت ساری ابتلاؤں اور مصائب سے اللہ تعالیٰ نے جماعت کو محفوظ رکھا ہوا تھا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مبشر اور بابرکت اولاد کی آخری کڑی جاتی رہیں۔مجھے حضرت بیگم صاحبہ کی شفقتوں کے مورد ہونے کا موقع اُس وقت ملا۔جب آپ انگلستان