دُختِ کرام — Page 129
114 ہفتہ صبح ساڑھے دس بجے قلب یورپ یعنی سوئیزرلینڈ کے مرکزی شہر زیورک میں خانہ خدا تعالیٰ کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا اور اللہ تعالیٰ کے حضور عاجزانہ دعاؤں کے ساتھ اپنے دست مبارک سے بنیادی اینٹ نصب فرمائی۔ایک خصوصی تقریب میں آپ نے زیر عمیر خانہ خدا کی محراب والی جگہ کے نیچے بنیاد میں وہ اینٹ رکھی جس پرسید نا حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے دعا کی ہوئی تھی۔اس مبارک تقریب میں سوئٹزر لینڈ اور آسٹریا کے احمدی احباب کے علاوہ دیگر ممالک کے احباب نے بھی شرکت کی۔اور پریس نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔اخبارات اور ریڈیو کے نمائندے بھی اس با برکت تقریب کے موقع پر موجود تھے۔ریڈیو نے ساری کارروائی ریکارڈ کرنے کے علاوہ حضرت سیدہ موصوفہ کا ایک خصوصی پیغام بھی ریکارڈ کیا۔جس کا ترجمہ جرمن زبان۔۔میں امام بہت ہیمبرگ مکرم چوہدری عبد اللطیف صاحب نے کیا۔الفضل ۲۸ اگست له ماخوذ اندرپورٹ مکرم چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ مجاہد سوئیٹزرلینڈ ) مکرم حافظ قدرت اللہ صاحب امام بہت ہالینڈ نے ار ستمبر سال کے الفضل میں لکھا کہ : ۱۷ را گست بروز جمعہ حضرت ممدوحہ اپنی دو صاحبزادیوں اور برادر زادہ مرزا مجید احمد صاحب را بن حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) وارد ہوئیں الیسٹروم کے ہوائی اثرہ پر استقبال کیا گیا۔آپ نے اپنے قدوم میمنت لزوم سے عمارت خانہ خدا کو برکت بخشی۔اس سے قبل حضور ایدہ اللہ تعالٰی بھی بہت