دُختِ کرام — Page 130
۱۱۸ میں تشریف لاتے تھے اور دعا فرمائی تھی۔یہ خانہ خدا جو براعظم یورپ کے ساحل پر اولین خانہ خدا ہے جو خواتین کی قربانیوں سے معرض وجود میں آیا ہے۔مکرم چوہدری عبد اللطیف صاحب مجاہد جرمنی نے اس سلسلہ میں لکھا کہ :۔آپ وار اگست ۹ہ کو ہیمبرگ وارد ہوئیں اور تین دن قیام 1941 فرمایا۔ہوائی اڈہ پر جماعت احمدیہ نے خیر مقدم کیا۔استقبال کرنے والے پاکستانی احمدیوں کے علاوہ جرمن نو مسلم بھی تھے جرمن پریس نے آپ کے ورود کی خبر کو نمایاں طور پر شائع کیا۔اور اسلام میں عورتوں کے بلند مقام پر روشنی ڈالی۔الفضل ۲۵/۸/۶۲) ۲۸/۷/۶۲ اس با برکت سفر کے بارہ میں روزنامہ الفضل ۱۹/۱۰/۱۲ - ۱۲۴/۱۰/۲۲ اور ۱/۶۲ لا کی اشاعتوں میں ذکر کیا گیا ہے۔لجنہ اماء اللہ لندن نے آپ کے اعزاز میں عصرانہ دیا جس میں امام اللہ کے علاوہ بعض غیر مسلم معزز خواتین بھی مدعو تھیں اور صدر صاحبہ لجنہ لندن محترمہ بیگم صاحبہ مکرم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب نے سپاسنامہ پیش کرتے ہوئے آپ کو خوش آمدید کہا حضرت سیده موصوفہ نے اپنی جوابی تقریر میں بچوں کی تربیت اتحاد اور خلافت سے وابستگی پر زور دیا۔اور امام اللہ کومشن کے ساتھ تعلق زیادہ مضبوط کرنے کی تلقین کی۔) الفضل ١٩/٨/٩٢ )