دُختِ کرام — Page 124
۱۱۲ صاحبہ ۱۲ اپریل مشکلات کو لائل پور تشریف لے گئیں۔ر الفضل ۱۸ را پریل شاته ۱۹ فروری اشکله کو لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کی طرف سے مبلغین کرام کی بیگمات کو عصرانہ دیا گیا۔اس تقریب میں ممبرات مجلس عاملہ لجنہ اماءاللہ مرکز یہ کے علاوہ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ اور حضرت سیدہ نواب امتہ الحفیظ صاحبہ نے بھی شمولیت فرمائی (الفضل و ر ماری کشته ) فضل عمر تعلیم القرآن کلاس ۱۹ کے سلسلہ میں ۱۳ اگست کی شام کو الوداعی تقریب کا اہتمام صدر لجنہ امام الله مرکزیہ کی زیر نگرانی دفتر الجندا د راشد کے لان میں ہوا جس میں حضرت سیدہ نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ نے شمولیت فرمائی آپ کی زیر صدارت اس تقریب کا آغاز ہوا۔تلاوت قرآن کریم اور نظم کے بعد صدر صاحبہ لجنہ اماءاللہ مرکز یہ نے ان سترہ لڑکیوں کا تعارف حضرت سیدہ موصوفہ سے کرایا جن کو خدا تعالیٰ نے چھ سال لگا تار سہلا دور ختم کرنے کی عادت عطا کی تھی ان کو صدر تقریب حضرت سیدہ نے شرف مصافحہ بخشا۔الفضل ۲۰ را گست شکشته ) لجنہ امام اللہ راولپنڈی کے انتخاب میں حضرت سیدہ نے شمولیت فرمائی جبکہ آپ وہاں قیام فرما تھیں آپ کی زیر صدارت یہ انتخاب عمل میں آیا۔( تاریخ بجنه جلد چهارم ۱۲ ) k جلسه سالانه مستورات منعقده علہ کے پہلے دن ۲۶ دسمبر کے اجلاس کی صدارت فرمائی (تاریخ بجنه جلد چهارم )