دُختِ کرام — Page 123
آپ سب اجلاسات میں شمولیت فرمائیں اور عہدیداران لجنہ اماء الله مرکزیہ کو اپنے مفید اور قیمتی مشوروں سے نوازتیں۔(مصباح جون شاه تاریخ لجنه جلد سوم ۳۵ ) لجنہ اماء اللہ کے سالانہ اجتماع منعقدہ ان کے موقع پر حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ نے تمام مقابلہ جات میں اول دوم اور سوم آنے والی ناصرات اور ممبرات لجنہ امام اللہ میں اپنے دست مبارک سے انعامات تقسیم فرمائے آخر میں حضرت سیدہ موصوفہ نے دعا کروائی۔( 01944-40 تاریخ به جلد سوم مسام - رپورٹ کارگذاری ۱۹۳۲۵-) تاریخ نیز جلد سوم موم میں سوائے احمدیت کی تیاری میں ایک بار پھر لجند 1444 رفیقات کا حصہ کے تحت بحوالہ روز نامہ الفضل ۱۳؍ دسمبر ہ مرقوم ہے۔مجلس خدام الاحمدیہ نے لوائے احمدیت سینے کے لیے وہ کپڑا بھجوایا جس کے لیے کپاس رفقا حضرت مسیح موعود نے ہوتی تھی اور جس کو سینے کی سعادت حضور کی رفیقات کو حاصل ہوئی تھی ، تاکہ رفیقات سے سلوایا جائے چنانچہ ربوہ میں موجود رفیقات کو یہ شرف حاصل ہوا۔کام کے اختتام پر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ نے ظہرانہ کا انتظام کیا۔رفیقات کی فہرست کل میں ناموں پرمشتمل ہے جس میں دوسرا نام حضرت سیدہ نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کا ہے۔صدر لجنہ اماءاللہ لائل پور (حال فیصل آباد ) کے انتخاب کے سلسلہ میں حضرت صدر صاحبہ لجنہ اماءاللہ مرکز یہ سیدہ ام متین صاحبہ کی ہمراہی میں حضرت سیدہ امتہ الحفیظ صاحبہ - صاجزادی فوزیہ بیگم صاحبہ اور امتہ العزیز اداری اورات العزیز